عالمی بینک کا سوڈان میں غریب لوگوں کی مدد کیلئے فنڈنگ منصوبے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

خرطوم:عالمی بینک سوڈان میں غریب لوگوں کی مدد کے لیے فنڈنگ منصوبے دوبارہ شروع کر ےگا ۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈانی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ عالمی بینک نے سوڈانی حکام کو مطلع کیا ہے کہ … Continue reading عالمی بینک کا سوڈان میں غریب لوگوں کی مدد کیلئے فنڈنگ منصوبے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان